مظفر گڑھ / اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ہارون سلطان بخاری نے عورت کو ووٹ دینا حرام قرار دیدیا ہے۔
شہر سلطان میں ایک کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے سلطان بخاری نے کہاکہ عورت کو ووٹ دینا حرام ہے، وہ دین کے مطابق چلیں سرکاری وسائل اپنی جماعتوں کیلیے استعمال کرنے، کارنر میٹنگزکااہتمام کرنے اوران سے خطاب کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے ان کی انتخابی اجلاسوں، کارنر میٹنگز میں خطاب، اللہ اور رسولؐ کے احکامات کے منافی باتوں پر نہیں چلیں گے چاہے ان کی گردن ہی کیوں نہ کاٹ دی جائے۔
ہارون سلطان قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 184،186 اورصوبائی اسمبلی کے حلقوں پی پی 272 اور 275 سے (ن) لیگ کے امیدوار ہیں۔
واضح رہے سلطان بخاری کی بھابھی زہرہ بخاری این اے 184 سے پی ٹی آئی کی امیدوار ہیں۔
The post لیگی امیدوار نے عورت کو ووٹ دینا حرام قرار دے دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2NlXr9B