تہران: ایران پر افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو اسلحہ مہیا کرنے کے الزام کا اعادہ کیا گیا ہے۔
ایران پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا یہ نیا الزام پارلیمان کے ایک رکن کرم الدین رضا زادہ نے عاید کیااورکہاکہ طالبان وسطی صوبے غور میں افغان فورسز کے خلاف جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ان کے صوبے میں ایک پاپولر پیپلز فورس نے ایک گرفتار طالبان سے ایرانی ساختہ ہتھیار برآمد کیے ہیں۔
The post طالبان افغان جنگ میں ایرانی ہتھیار استعمال کررہے ہیں، ایرانی رکن پارلیمنٹ appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2AmfHwT