حج کے دوران باب عبدالعزیز کھول دیا گیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

حج کے دوران باب عبدالعزیز کھول دیا گیا

مکۃ المکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج کے دوران نمازیوں کے آرام کی خاطر باب الملک عبدالعزیز کھول دیا۔

باب الملک عبدالعزیز جون کے اواخر میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کے لیے بند کر دیا گیا تھا، حج کے بعد دوبارہ بند کر دیا جائے گا، علاوہ ازیں مکہ مکرمہ کے متعلقہ حکام نے امسال بھی مشاعر مقدسہ اور مکہ مکرمہ میں اونٹوں کے داخلے پر پابندی لگا دی، پابندی حجاج اور معتمرین کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے لگائی گئی ہے۔

 

The post حج کے دوران باب عبدالعزیز کھول دیا گیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2mSftnK