پشاور میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کا داخلہ بند - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پشاور میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کا داخلہ بند

پشاور: شہر میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔ 

پشاورمیں دفعہ 144کے تحت افغان مہاجرین کے داخلے پر پاپندی عائد کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق 28 جولائی تک شہری علاقوں میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

 

The post پشاور میں 28 جولائی تک افغان مہاجرین کا داخلہ بند appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LNj3ub