سال 2018 کا دوسرا سورج گرہن پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہونے پر دیکھا نہ جاسکا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سال 2018 کا دوسرا سورج گرہن پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہونے پر دیکھا نہ جاسکا

پاک پتن / اسلام آباد: سال 2018 کا دوسراسورج گرہن 13جولائی کو لگا تاہم پاکستان میں زیادہ طرح علاقوں میں آسمان پربادلوں کی وجہ سے سورج گرہن دیکھانہ جاسکا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق سورج گرہن کاآغازدن ایک بج کر 48منٹ پر ہوا۔ مکمل3بج کر ایک منٹ ہوا جبکہ سورج گرہن کا اختتام 4 بج کر13 منٹ پر ہوا۔ سورج گرہن پاکستان میں زیادہ طرح علاقوں میں آسمان پربادلوں کی وجہ سے دیکھانہ جاسکا تاہم سورج گرہن دنیا کے کئی ممالک کینیڈا، امریکا، بھارت، بنگلہ دیش، برازیل، ارجنٹائن  اور یورپ کے بیشتر ممالک میں واضح طورپردیکھاگیا۔

The post سال 2018 کا دوسرا سورج گرہن پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابرآلود ہونے پر دیکھا نہ جاسکا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » سائنس/ٹیکنالوجی https://ift.tt/2KX5zPW