ہوچی من سٹی: ویتنام میں سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے فٹبال ورلڈ کپ کے میسکوٹ بنانا شروع کردیے۔
سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے فٹبال ورلڈ کپ کے میسکوٹ بنا کر اپنے فن کی بدولت دنیا کو حیران کر دیا۔ 67 سالہ نیگیون تاہان تام نے روزانہ گھنٹوں محنت کرکے میسکوٹ ’ زیبویکا ‘ کے کئی ماڈلز تیار کیے، وہ فٹبال اسٹارز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کے ماڈلز بھی بناتے ہیں۔
The post ویتنام میں سابق اسکول ٹیچر نے انڈوں کے چھلکوں سے میسکوٹ بنا دیے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2Mix7vq