کوہلی کے مومی مجسمے کی حالت پہلے ہی دن خراب - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

کوہلی کے مومی مجسمے کی حالت پہلے ہی دن خراب

نئی دہلی کے مادام تساؤ مومی گھر میں کوہلی کے مجسمے کو ایک دن بعد ہی مرمت کی ضرورت پیش آگئی، بے تحاشا پرستاروں نے چھو کر اس کی حالت خراب کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے 100 امیرترین کھلاڑیوں میں ویرات کوہلی واحد کرکٹر

میوزیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی ہمارے اسٹاف کو کوہلی کے مجسمے میں خرابی سے آگاہی ہوئی ہم نے فوری طور پر اسے ڈسپلے سے ہٹا دیا، اب دوبارہ ٹھیک کرکے واپس نصب کردیا جائے گا، ” کنگ کوہلی“ کے نام سے مشہور بھارتی کپتان کے مجسمے کو جرسی نمبر18 پہنائی گئی ہے۔

The post کوہلی کے مومی مجسمے کی حالت پہلے ہی دن خراب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل https://ift.tt/2JwuF3K