گلگت بلتستان میں کینسر اسپتال کیلیے 85 کروڑ جاری - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

گلگت بلتستان میں کینسر اسپتال کیلیے 85 کروڑ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں2 ارب 34 کروڑ سے تعمیر ہونے والے کینسر اسپتال کے منصوبے کیلیے رواں سال کے دوران مختص تمام 85 کروڑ روپے جاری کر دیے۔

دستاویز کے مطابق اسپتال پاکستان اٹامک انرجی کے زیرانتظام کام کرے گا۔ وفاقی حکومت نے کینسر اسپتال کی تعمیر کیلیے ابتدائی طور پر2 اقساط میں 34 کروڑ روپے جاری کیے۔ بعد ازاں 16 فروری کو 25کروڑ50 لاکھ روپے کی تیسری قسط جاری کی۔

The post گلگت بلتستان میں کینسر اسپتال کیلیے 85 کروڑ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2MuBswC