سونے کی قیمتوں میں اضافہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

 کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1297 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کوفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 روپے اور300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 57ہزار 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر49 ہزار 297 روپے ہوگئی تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے760 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت651.42 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

The post سونے کی قیمتوں میں اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2KRTmYt