سونے کی قیمتوں میں کمی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

سونے کی قیمتوں میں کمی

 کراچی: سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1298 ڈالر ہوگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کی کمی سے1298 ڈالر ہونے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب150 اور129 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 57 ہزار 650 روپے اور دس گرام49 ہزار 425 روپے ہوگئی۔

The post سونے کی قیمتوں میں کمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » بزنس https://ift.tt/2LbOi1t