اٹلی میں اتنی بڑی پیسٹری کہ لوگ پریشان ہوگئے - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اٹلی میں اتنی بڑی پیسٹری کہ لوگ پریشان ہوگئے

اٹلی: اٹلی کے ماہر چیفس نے دنیا کی سب سے بڑی پیسٹری تیار کر کے گنیز ریکارڈ بنا ڈالاہے۔ 

یوں تو پیسٹری بچوں اور بروں سمیت اکثر افراد کو پسند ہوتی ہے لیکن جناب اتنی بڑی پیسٹری شاید ہی کبھی کسی نے کھائی ہو۔ اٹلی کے ماہر چیفس نے دنیا کی سب سے بڑی ‘sfogliatella’پیسٹری تیار کر کے گنیز ریکارڈ بنا ڈالاہے۔

اٹلی کی بیکری کے چیفس نے مل کر دنیا کی سب سے بڑی پیسٹری بنانے کی ٹھانی اور 165پونڈ وزنی اور 426فٹ لمبی روایتی پیسٹری تیار کر کے گنیز ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

The post اٹلی میں اتنی بڑی پیسٹری کہ لوگ پریشان ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » دلچسپ و عجیب https://ift.tt/2IREqsX