اسرائیلی جیلوں میں 18برس بعد فلسطینی قیدیوں کے لیے تربوز - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

اسرائیلی جیلوں میں 18برس بعد فلسطینی قیدیوں کے لیے تربوز

راملہ: اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی اسیر اس تربوز کی تصویر کو باہر بھیجنے میں کامیاب ہو گیا جو اس نے 17 برس کے طویل عرصے کے بعد دیکھا تھا۔

عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں طویل عرصے سے قید اسیر ابو محمود نے تصویر کے ساتھ منسلک اپنے تبصرے میں بتایا کہ جیل انتظامیہ نے تربوز پر تقریباً 18 برس سے عائد پابندی کو اٹھا لیا، انتظامیہ نے ہر 6 قیدیوں میں ایک تربوز تقسیم کیا اور ہم اب اذان مغرب کا انتظار کر رہے ہیں۔

The post اسرائیلی جیلوں میں 18برس بعد فلسطینی قیدیوں کے لیے تربوز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2wYy8WO