آج رات 12بجے، وفاقی کابینہ تحلیل اور حکومت ختم ہو جائے گی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

آج رات 12بجے، وفاقی کابینہ تحلیل اور حکومت ختم ہو جائے گی

 اسلام آباد /  لاہور:  وفاقی اور پنجاب حکومتوں کی پانچ سالہ آئینی مدت آج ختم ہو جائے گی۔

آج رات12 بجے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہو جائیں گی جس کے بعد وفاقی اور پنجاب کابینہ بھی ختم ہو جائیں گی جب کہ وزیراعظم کو آج الوداعی گارڈ آف آنر دیا جائیگا۔ شاہد خاقان عباسی وزیراعظم آفس کے اسٹاف سے الوداعی ملاقات کریں گے۔

The post آج رات 12بجے، وفاقی کابینہ تحلیل اور حکومت ختم ہو جائے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2LNzgjl