شادی کرنا بہت آسان ہے باربار کرنی چاہیے، رؤف صدیقی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شادی کرنا بہت آسان ہے باربار کرنی چاہیے، رؤف صدیقی

 کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ شادی کر کے لگا کہ یہ بہت آسان ہے، باربار کرنی چاہیے۔

حال ہی میں شادی کرنے والے ایم کیو ایم کے رہنما 57 سالہ رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ شادی کر کے لگا کہ یہ بہت آسان ہے اور باربار کرنی چاہیے۔ رؤف صدیقی کا سندھ اسمبلی میں اسپیکرآغا سراج درانی سے مکالمہ ہوا، اسپیکر سندھ اسمبلی نے انھیں مبارکباد دی۔

The post شادی کرنا بہت آسان ہے باربار کرنی چاہیے، رؤف صدیقی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2qtVCwj