20 سال سے روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘ کھاتا ہوں، مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

20 سال سے روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘ کھاتا ہوں، مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی صحت کا راز افشا کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20سال سے میں روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘کھارہا ہوں اور یہی صحت کا راز ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے لندن کے ویسٹ منسٹر سینٹر ہال میں ’’بھارت کی بات سب کے ساتھ ‘‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ ایک شخص نے اُن کی صحت کا راز جاننے کے بارے میں سوال کیا تو مودی نے ازراہ تفنن کہا کہ پچھلے 20سال سے میں روزانہ ’’2 کلو گالیاں ‘‘‘کھارہا ہوں اور یہی میری صحت کا راز ہے۔

The post 20 سال سے روزانہ ’’ 2 کلو گالیاں ‘‘ کھاتا ہوں، مودی نے اپنی صحت کا راز بتا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » انٹر نیشنل https://ift.tt/2F4MYd4