بین الصوبائی گیمز، پختونخوا نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

بین الصوبائی گیمز، پختونخوا نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی

پشاور: چوتھے بین الصوبائی گیمز میں میزبان پختونخوا نے سبقت ثابت کرتے ہوئے تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی۔

قیوم اسٹیڈیم پرجاری گیمز میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے تائیکوانڈو میں 7 گولڈ،9 سلور اور 2 برانز میڈلز جیت کر مجموعی طور پر  256 پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی، پنجاب نے 156 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قبضہ جمایا، فاٹا نے 156 پوائنٹس جوڑ کی تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 

The post بین الصوبائی گیمز، پختونخوا نے تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://ift.tt/2G6F7QT