شاہد آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

شاہد آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل

شارجہ:  آل رائونڈر شاہد آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہد آفریدی نے ٹی 20 کرکٹ کیریئر میں اپنی 300 وکٹیں مکمل کرلیں، انھوں نے یہ اعزاز گذشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پی ایس ایل میچ میں حاصل کیا۔ کراچی کنگز کے لیگ اسپنر نے 18 رنز دے کر 2 وکٹیں لیں۔

The post شاہد آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 300 وکٹیں مکمل appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://ift.tt/2FQjrF4