پاک زمبابوے سیریز بچانے کیلیے پی سی بی کا مقامی اسپانسرز سے رابطہ - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پاک زمبابوے سیریز بچانے کیلیے پی سی بی کا مقامی اسپانسرز سے رابطہ

 لاہور: پاک زمبابوے سیریز بچانے کیلیے پی سی بی نے مقامی اسپانسرز سے رابطہ کرلیا۔

پی سی بی نے مسئلہ حل کرنے کیلیے پاکستان میں کام کرنے والی مختلف کمپنیز سے رابطہ کرلیا ہے، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز میں کھیلی جانے والی گزشتہ 2 سیریز بھی پاکستانی اسپانسرزکے تعاون سے ہی ممکن ہوسکی تھیں۔

یاد رہے کہ شیڈول کے مطابق اگست اور ستمبر میں پاکستانی ٹیم کو2 ٹیسٹ، 3 ایک روزہ اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کیلیے زمبابوے کا دورہ کرنا ہے جب کہ زمبابوین بورڈ کو اسپانسرز حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہونے کے وجہ سے سیریز کھٹائی میں پڑتی نظر آرہی تھی۔

The post پاک زمبابوے سیریز بچانے کیلیے پی سی بی کا مقامی اسپانسرز سے رابطہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://ift.tt/2Eejq1d