پی ایس ایل تھری کیلیے فرنچائز ٹیموں نے متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرلیا - KHB Point

کے-ایچ-بی پوائنٹ (ملکی و غیر ملکی تمام خبریں فراہم کرنے والاایک مکمل نیوزپلیٹ فام نیٹ ورک)

تازہ ترین

پی ایس ایل تھری کیلیے فرنچائز ٹیموں نے متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرلیا

 لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کیلیے فرنچائز ٹیموں نے متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرلیا۔

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں متبادل کرکٹرز کے انتخاب کیلیے منعقدہ سیشن میں کراچی کنگز نے مچل جونسن کا خلا ٹائمل ملز سے پر کیا۔ لیوک رائیٹ کی جگہ جوئی ڈینلی کو لیا گیا ہے۔ کولن منرو کے بجائے اب لینڈل سیمنز کراچی کنگز کی جانب سے ایکشن میں ہونگے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کارلوس بریتھ ویٹ کی عدم دستیابی پر جوفرا آرچر کو منتخب ہے۔ لاہور قلندرز نے اینجیلو میتھیوز کی جگہ کیوی کرکٹر اینٹن ڈیوچ کی خدمات حاصل کی ہیں۔

The post پی ایس ایل تھری کیلیے فرنچائز ٹیموں نے متبادل کرکٹرز کا انتخاب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » کھیل http://ift.tt/2GqcOdr